سسٹم ٹائم کے ساتھ ٹاسک بار پر اپنا نام لکھیں جیسے۔ 3:55 منورخان
طریقہ: سٹارٹ سے کنٹرول پینل پر جائیں،کنٹرول پینل پر ریجنل اینڈ لینگوئج آپشن کو ڈبل کلک کریں نیو ونڈو کھلے گی اس میں کسٹمائز ٹیب کو کلک کریں، اب آپ کسٹمائز ریجنل آپشن پر آجائیں گے یھاں اوپر چار ٹیب ھونگے آپ ٹائم والے ٹیب کو کلک کریں اور اے ایم سیمبول اور پی ایم سیمبول پر اپنا نام لکھیں اپلائی اور اوکے کردیں۔
آپ دیکھیں گے کہ ٹاسک بارپر ٹائم کے ساتھ آپکا نام آجائے گا۔

0 comments:
Post a Comment